8 دسمبر، 2024، 1:48 PM

دہشت گردوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا+ ویڈیو

دہشت گردوں نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا+ ویڈیو

تحریر الشام کے دہشت گردوں نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر حملہ کرکے املاک کو نقصان پہنچایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دمشق میں ہیئت تحریر الشام کے دہشت گردوں نے آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔

العربیہ نیوز چینل کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں دمشق میں ایرانی سفارت خانے کی عمارت اور املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام نے اتوار کی صبح ملک کے دارالحکومت دمشق پر قبضہ کر کے بشار الاسد کی 24 سالہ حکومت کا خاتمہ کر لیا۔

News ID 1928659

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha